سابق نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی؟ اہم خبر

تربت(پی این آئی) سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ میرےلئے اعزاز کی بات ہے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پیپلزپارٹی نے 18ویں ترمیم کے ذریعے بلوچوں کو حقوق دیئے،آصف زرداری کی قیادت میں خطے میں امن کا سورج طلوع ہوگا،نفرت اور قوم پرستی کی سیاست نے ہمیں کچھ نہیں دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close