شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج سہ پہر پیر کو لاہور میں ہائی کورٹ کے جج شہرام سرور نے شیر افضل مروت کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔۔۔۔۔ شیر افضل مروت کو پولیس نے گذشتہ ہفتے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں