اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ زلزلہ دوپہر تین بجکر 19 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 140کلومیٹر تھی۔۔۔۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مقام ڈوڈا سے مشرق میں 103 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔۔۔۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے سہ پہر 3 بجکر 19 منٹ پر محسوس کیے گئے ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں