پی ٹی آئی کا ٹکٹ کس کو ملے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے پارٹی ٹکٹ کے حوالے پالیسی واضح کر دی ہے۔۔۔۔ آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں سینئر وکیل بابر اعوان نے کہا کہ جو لوگ مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ رہے ہیں، انہیں عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔۔۔۔ بابر اعوان نے مزید کہا کہ کچھ لوگ پارٹی چھوڑ گئے ہیں، اُن کی نشستوں پر پی ٹی آئی الیکٹیبلز یا وکلاء الیکشن لڑیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close