سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے سرکاری اداروں کے افسران اور آفیشلز کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈی آر او اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر چھٹیوں پر پابندی عائد کی،ڈی آر او نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین اسلام آباد چھوڑ کر نہ جائیں،الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ایف ڈی ای کےآفیشنلز اسلام آباد میں رہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close