اہم ترین نگران وفاقی وزیر نے استعفیٰ کیوں دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ نگران وزیراعظم نے سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close