تازہ ترین

زمین کانپ اُٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے

کوئٹہ (پی این آئی) زمین کانپ اُٹھی، بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 

 

 

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں