العزیزیہ ریفرنس سے بری، کیا نواز شریف الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے بعدسابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں۔۔۔ میڈیا کے سوالوں کے جواب میںانہوں نے کہا کہ آج ن لیگی قائد نواز شریف عام انتخابات میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں، وہ الیکشن میں حصہ بھی لیں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close