راؤ انوار اور پیپلز پارٹی کے درمیان الزام تراشیوں کا تبادلہ

اسلام آباد (آئی این پی)سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے کہا ہے کہ رائوانوارکے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ پیپلزپارٹی قیادت اور سندھ حکومت پر الزامات پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا ردعمل سامنے آگیا۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے ایک بیان میں کہا کہ را ئو انوار جعلی پولیس مقابلوں کی شہرت رکھنے والا بدنام زمانہ سیریل کلر ہے، رائوانوار کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے وہ کوئی سکرپٹ پڑھ رہا ہو۔

شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو اس وقت سب سے فعال سیاسی رہنما ہیں لیکن کچھ لوگوں کو یہ اچھا نہیں لگ رہا۔

close