ن لیگ سے استعفے کی تصدیق

کراچی (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کی گئی، ن لیگ سے استعفیٰ دے چکا ہوں۔۔۔۔۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاست سے بریک لینا میرے لیے ضروری ہے، پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کی، وضاحت کر چکا ہوں۔۔۔۔۔ ایک سوال کے جواب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ گورنر سندھ بنوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close