بشریٰ بی بی کی شکل کب دیکھی تھی؟ عمران خان کا میڈیا ٹاک میں انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے وہاں موجود صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں خاور مانیکا کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بشریٰ بی بی کی شکل دیکھی ہی تب تھی جس دن نکاح کیا تھا، بچوں کو اپنی والدہ کے خلاف بیان دینے کا کہا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑے جانے سے متعلق سوال پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا چند سیاسی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پر شکر ادا کرتا ہوں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close