ایبٹ آباد (پی این آئی) ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ایبٹ آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار کیا گیا تھا، ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں ان کی ضمانت پر رہائی ہوئی، کیس میں رہائی کے ڈیڈھ ماہ بعد ان کو دوبارہ گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں