موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما تعطیلات 18 دسمبر سے شروع ہو کر یکم جنوری تک جاری رہیں گی۔مزید کہا گیا کہ تمام سرکاری اور نجی سکول 2 جنوری 2024 کو معمول کے مطابق کھول دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close