ن لیگی رہنما کو قتل کر دیا گیا

مردان(پی این آئی)مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن )کے رہنما ایاز خان جاں بحق ہو گئے۔

ایاز خان مسلم لیگ (ن )سٹی مردان کے جنرل سیکرٹری تھے،لیگی رہنما گاڑی میں گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،پار ہوتی پولیس نے فائرنگ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close