تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close