بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی لطیف کھوسہ سے عمران خان کی بہنوں کے حوالے سے گفتگو کر رہی ہیں۔ گفتگو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیسز اور وکلاء کے معاملے پر علیمہ خان اور بشریٰ بی بی میں تلخی ہوئی۔

آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے اور عمران خان کے کیسز میں وکیل لطیف کھوسہ کو کرنے میں بضد ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close