بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں۔۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔۔۔۔نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی وکلاء ٹیم کے ہمراۂ عدالت میں پیش ہو گئے۔۔۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ بھی کمرۂ عدالت پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close