حمزہ شہباز قطر چلے گئے

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر قطر چلے گئے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے دوحہ کے لئے روانہ ہوئے۔حمزہ شہباز اپنے نجی معاملات کے لیے قطر گئے ہیں، حمزہ شہباز کچھ روز قطر میں قیام کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close