آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں امریکی ڈالر12پیسے سستا ہو کر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 285 روپے 52 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

قبل ازیں آج کاروبارکے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کمی دیکھی گئی اور انٹربینک میں ڈالر 285روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا اور 287 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close