چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس میں سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے چودھری سرور کو اس وقت کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے منع کر دیا، جس پر سابق گورنر نے کہا کہ کوئی بھی سیاسی فیصلہ آپ کی مشاورت کے بغیر نہیں ہو گا۔

چوہدری سرور نے چوہدری شجاعت سے کہا کہ جلد پاکستان آ کر آپ سے ملاقات کروں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close