چوکی انچارج پر قاتلانہ حملہ کیس، سابقہ وفاقی وزیر پر مقدمہ درج

اسلام آباد(پی این آئی)کشمور میں چند روز قبل (آر ڈی 45 ) کے چوکی انچارج لکمیر اوڈ پر قاتلانہ حملہ کیس میں سابقہ وفاقی وزیر احسان الرحمان مزاری پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدیعت میں تھانہ کشمور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت دفعات شامل کی گئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close