پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو دیئے گئے پروٹوکول کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

جیکب آباد (پی این آئی) پی پی پی کے سینئر رہنما میر اعجاز جکھرانی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے نواز شریف کو دیئے گئے پروٹوکول کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو میں میر اعجاز جکھرانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان معاہدہ عارضی ہے۔۔۔۔اعجاز جکھرانی نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن ن لیگی قائد نواز شریف کو دیے گئے پروٹوکول کا نوٹس لے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close