بیروزگار جوانوں کیلئے خوشخبری، ہزاروں ملازمتوں کا اعلان

کراچی (پی این آئی) بیروزگار جوانوں کیلئے خوشخبری۔۔ زرعی ترقیاتی بینک نے پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے روزگار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔

زرعی ترقیاتی بینک اپنی 500 برانچز کیلئے 300 افسر بھرتی کرے گا جس کیلئے زرعی گریجویٹس کے علاوہ مختلف شعبوں میں ماسٹر ڈگری کے حامل نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا۔دریں اثنا آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبلان کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں، انہوں نے حتمی منظوری کیلئے سمری پنجاب حکومت کو بھجوا دی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close