انتخابی مہم کے ایس او پیز تیار، جلسے کی اجازت کب کیسے ملے گی؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کی حکومت نے انتخابی مہم سے متعلق قواعد و ضوابط (ایس او پیز) کی کاپی عدالت عالیہ پشاور میں جمع کرا دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس او پیز میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں کو 14 دن قبل جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دینا ہوگی، جلسوں میں راستوں کو بند نہیں کیا جائے گا، ٹریفک بھی چلتی رہے۔۔۔۔۔اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کی مقامی قیادت کو حلف نامہ دینا ہو گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close