بلاول بھٹو زرداری دبئی کیوں چلے گئے ؟

کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی چلے گئے ۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نجی مصروفیات کی بنا پر دبئی چلے گئے ہیں، وہ 27نومبر کووطن واپس پہنچیں گے ۔ بلاول بھٹو وطن واپس پہنچنے کے بعد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close