عمران خان کو عدالت کا لاڈلا قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت کا لاڈلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا۔۔۔۔ ایک انٹرویو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور نہیں کرسکتا، عمران خان کی سائفر کیس میں 28 نومبر کو پیشی کے حوالے سے عدالت کے حکم کو من و عن تسلیم کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close