کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)سموگ کی ابتر صورتحال پر لاہور سمیت پنجاب کے 10اضلاع میں جمعہ کو بھی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سافٹ سموگ لاک ڈاؤن لگانے کا جائزہ لیا گیا،محکموں کی جانب سے رواں ہفتے جمعہ کو تمام سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز دی گئی،جس پر پوری کابینہ نے اس پر اتفاق کیا،سموگ کی ابتر صورتحال پر لاہور سمیت پنجاب کے 10اضلاع میں جمعہ، ہفتہ کو سکولز، کالجز بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close