ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن)نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون ن لیگ میں شامل ہو گئے ،رہنما پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی،بشیرمیمن کاکہنا تھا کہ اختر جدون کو ن لیگ میں خوش آمدید کہتا ہوں،مسلم لیگ ن کی قیادت ہر وعدہ پورا کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close