اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست واپس لے لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلات اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔۔۔۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی۔۔۔۔۔سماعت کے آغاز میں بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواست واپس لے لی گئی۔۔۔۔۔ عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں