انصاف کی تلاش، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔۔۔۔جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرے خلاف شروع کی گئی مہم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔۔۔۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کونسل نے میرے اعتراضات دیکھے بغیر آئندہ کارروائی کا نوٹس بھیج دیا۔۔۔۔ جوڈیشل کونسل نے 27 اکتوبر کو پریس ریلیز جاری کرکے میرے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close