اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر 20 نومبر کوآج ہوگی،تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے،واضح رہے کہ عدالت نے سرنڈر کرنے پر نواز شریف کا اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کیا تھا ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں