رات گئے دھماکہ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

تربت (پی این آئی) تربت میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد دم توڑ گئے۔

دھماکہ تربت میں ہوشاپ کے قریب سڑک کے کنارے ہوا جہاں سے گزرتی گاڑی میں سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ناکہ بندی کر کے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close