سکولوں میں چھٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سموگ کے باعث 10اضلا ع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ،قصور، گوجرانوالہ، گجرات ،سیالکوٹ،نارووال،حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں سرکاری اورنجی سکولز بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close