سائفر کیس کی سماعت بغیر وجہ بتائے ملتوی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔۔۔۔سائفر کیس میں آج ایف آئی اے کے 5 گواہان کے بیانات قلم بند ہونے تھے، تاہم سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close