امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملتان میں کس مزار پر حاضری؟

ملتان (پی ٹی آئی) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز کے مزار کا دورہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز پر جاری ترقیاتی کام پر بریفنگ دی گئی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ امریکی وفد دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز کے مزار سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی روانہ ہو گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close