ثابت ہو گیا ہے کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، باپ کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے، فیصل واوڈا نے اشارے دے دیئے

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، لگتا ہے کہ باپ کی پرورش میں کوئی کمی تھی۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمائوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، باپ کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے، لگتا ہے کہ باپ کی پرورش میں کوئی کمی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close