ق لیگ اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر پر چوہدری شافع حسین کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں (ن )لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔

لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن نہیں ہو رہی۔ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔ مسلم لیگ (ق) اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close