جہانگیر ترین نے ’’کسان دوست‘‘ پیکج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ’’کسان دوست‘‘ پیکج کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے، نگران حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close