خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔۔۔۔ ہسپتال کے عملے کا کہنا ہے کہ اعظم خان کو مختلف قسم کی بیماریوں کا سامنا تھا اور انہیں پختونخوا کی نگران کابینہ کے اراکین اور اعظم خان کے اہل خانہ ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔
اعظم خان چیف سیکرٹری اور مختلف وزارتوں کے سیکرٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close