ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر، میاں بیوی بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

لودھراں (پی این آئی) تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تیز رفتار ٹریلر نے کرتے ہوئے رکشے کو ٹکر مار دی۔۔۔۔۔پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ٹریلر کو قبضے میں لےکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close