راولپنڈی، سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع

راولپنڈی (پی این آئی) گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔۔۔۔۔پولیس حکام نے بتایا کہ اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سے ملا مشکوک بیگ بم ڈسپوزل اسکواڈ اپنے ساتھ لے گیا۔۔۔۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بیگ میں مشکوک الیکٹرانک ڈیوائس تھی جو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تحویل میں لے لیا ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close