مشکل وقت میں پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر نے تحریک انصاف جوائن کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) مشکل وقت میں پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر نے تحریک انصاف جوائن کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پی پی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی میاں مظفر شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق ایم این اے میاں مظفر شاہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دورحکومت کے دوران وفاقی وزیرنارکوٹکس رہ چکے ہیں۔ مظفر شاہ اور بیرسٹرسرورشاہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پرتحریک انصاف کے سابق ایم پی ایز ظاہر شاہ طورو،ادریس خٹک، عاقب اللہ خان سمیت دیگررہنما موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close