اسد قیصر کی گرفتاری کی زمہ داری پرویز خٹک پر ڈال دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔۔۔۔۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ انہیں اسد قیصر نے خود پرویز خٹک کے کردار سے متعلق بتایا تھا۔۔۔۔۔

پی ٹی آئی ترجمان شعیب شاہین کا کہنا تھا اسد قیصر نے پرویز خٹک کے ایک حریف کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا تھا اس لیے اسد قیصر کی معلومات کے مطابق پرویز خٹک کا ان کی گرفتاری میں کردار ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close