ملک بھر میں آئندہ ہفتے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور، 03 نومبر (آن لائن) وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے پیش نظر 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔۔۔کابینہ ڈویژن نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔۔۔گزیٹڈ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔جمعہ کو کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close