ٹانک، پولیس وین کے قریب دھماکہ، 4 جاں بحق، 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ٹانک اڈہ کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔۔۔۔ ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق میڈیکل ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close