ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ کئی موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔۔۔۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس وین کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close