پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں رابطہ، اندر کی بات سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ نہیں ہوا نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے۔۔۔۔ اسلام آباد میں جاری کیے جانے والے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ جو سلوک نواز شریف کے ساتھ ہو رہا ہے، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سویلین ادارے نیوٹرل نہیں ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close