لاہور (پی این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا آئندہ ہفتے لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنما پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور 30نومبر کو پیپلز پارٹی کے لاہور میں جلسے کا بھی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں