نواز شریف چیئرمین پی ٹی آئی سمیت کس کس سے بات کر سکتے ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ( ن )کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ گفتگو ہونی چاہیے۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ نواز شریف چیئرمین تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں سے بات چیت کر سکتے ہیں کیونکہ نواز شریف کی اب مدبرانہ سوچ ہے۔

انہوںنے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ گفتگو ہونی چاہیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close