وفاقی کابینہ نے ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کو ہٹانے کی منظوری دیدی، نیا کون ہو گا؟

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی کابینہ نے ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی طارق رشید کو ہٹانے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے کیپٹن (ر) ظفر اقبال کو ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وزارت ہائوسنگ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سر کولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close